میئرکراچی مرتضٰی وہاب بچےابراہیم کےگھر جاکر بچےکےاہلخانہ سےدلی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ By Pak China - December 4, 2025 66 0 میئر کراچی کے ترجمان کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں گی جو بھی کوتاہی کا مرتکب پایا گیا اس کےخلاف کارروائی کی جائےگی اور مستقبل میں اس قسم کے واقعات سے بچاؤ کے لیے منظم اقدامات کیے جائیں گے۔