Home Video ٹھٹھ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گورنمنٹ آف سندھ STDC اور چائنیز...

ٹھٹھ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گورنمنٹ آف سندھ STDC اور چائنیز کمپنی اور سیف انٹرنیشنل ایک اہم اور کار آمد اجلاس ٹھٹھہ اور سجاول کے انرجی کے لیے خوشخبری

15
0

ٹھٹھ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گورنمنٹ آف سندھ STDC اور چائنیز کمپنی اور سیف انٹرنیشنل ایک اہم اور کار آمد اجلاس ٹھٹھہ اور سجاول کے انرجی کے لیے خوشخبری

آج 15/12/2025 ایس ٹی ڈی سی سندھ، STDC ٹرانسمیشن ڈیپوٹیشن کارپوریشن، چینی کمپنی سیف انٹرنیشنل اور ٹھٹھہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے درمیان ایک اہم اجلاس ایس ٹی ڈی سی STDCکے دفتر، سی ایم ہاوس کراچی میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایس ٹی ڈی سی، حکومتِ سندھ کی جانب سے CEO STDC سلیم شیخ اور اس کی ٹیم نے شرکت کی، جبکہ چینی کمپنی سیف/ انٹرنیشنل کی طرف سے علی سلمان ڈاکٹر محسن اور چائنیز گروپ نے شریک ہوئے۔
ٹھٹھہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نمائندگی میر جہانگیر خان مری اور دیگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی کی۔

اجلاس میں یہ اہم فیصلہ کیا گیا کہ ٹھٹھہ کے علاقے گھارو میں ونڈ کوریڈور کے تحت چینی کمپنی، حکومتِ سندھ اور ٹھٹھہ چیمبر آف کامرس باہمی اشتراک سے ٹرانسمیشن لائنز، ونڈ ملز اور پرائیویٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے قائم کریں گے تاکہ مقامی صنعتوں کو براہِ راست بجلی فراہم کی جا سکے۔

اس منصوبے پر مزید پیش رفت اور عملی حکمتِ عملی طے کرنے کے لیے اگلے اجلاس سے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here