جاپان میں اسلام تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا،مسلمانوں کی تعداد 2 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کرگئی
رپورٹس کے مطابق اسلام جاپان میں سب سے تیزی سے بڑھنے والے مذاہب میں شامل ہے، اور یہاں مسلم آبادی تقریباً 2 لاکھ 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ ہجرت، سیاحت اور مقامی لوگوں میں اسلام قبول کرنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ہے۔
اس اضافہ کے نتیجے میں ملک بھر میں مزید مساجد، حلال کاروبار اور اسلامی ثقافتی مراکز بھی قائم ہو رہے ہیں۔
Disclaimer:
Shared for informational purposes based on media reports. The image used is AI-generated and for illustrative purposes only.
See less









