آج دنیا بھر میں بسنے والے سندھی برادری سندھی کلچر ڈے بھرپور جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔

    45
    0

    آج دنیا بھر میں بسنے والے سندھی برادری سندھی کلچر ڈے بھرپور جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔
    سندھ کے شہروں، قصبوں اور دیہات میں روایتی رنگ ایک بار پھر بکھر گئے—
    ہر طرف اجراک، سندھی ٹوپی، ثقافتی موسیقی اور روایتی رقص کی گونج۔

    کراچی، حیدرآباد، سکھر، بدین، ٹھٹھہ، گھارو اور تھرپارکر سمیت تمام علاقوں میں سیمینار، ریلیاں اور خصوصی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔
    اس دن کا مقصد سندھی زبان، تہذیب، امن، محبت اور بھائی چارے کے خوبصورت پیغام کو اجاگر کرنا ہے۔

    اس موقع پر شہریوں، طلبہ اور مختلف اداروں کی جانب سے ثقافتی لباس پہن کر خصوصی تقاریب میں شرکت کی جا رہی ہے۔
    سوشل میڈیا پر بھی “#SindhiCultureDay2025” کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے۔

    Daily Easy News کی جانب سے
    تمام سندھی بہن بھائیوں کو سندھی کلچر ڈے کی دل سے مبارکباد۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here