اداکار بلال قریشی کے بیٹے سہان نے قرآنِ مجید مکمل کر لیا، جو ایک باپ کے لیے بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ بلال قریشی نے اس روحانی کامیابی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی نعمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بچے کا قرآن پاک ختم کرنا اللہ کا خاص کرم اور والدین کی محنت کا ثمر ہے


