گزشتہ روز سپارکو نے پیش گوئی کی تھی کہ رجب المرجب کا پہلا دن 22 دسمبر 2025 کو ہوگا،رجب المرجب 1447 ہجری کا نیا چاند 20 دسمبر 2025 کو صبح 06:43 بجے پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ،فلکیاتی حساب کے مطابق 21 دسمبر کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35 گھنٹے 26 منٹ ہوگی۔

Previous articleAfter securing a memorable victory over India in the Asia Cup final, Pakistan Under-19 players expressed their gratitude by thanking Allah and performing Sajda on the field.
Next article’’مجھے اپنا ہالی ووڈ کیریئر کھونے کا کوئی خوف نہیں، میں فلس-طین کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا‘‘ مارک رفالو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here