اداکار بلال قریشی کے بیٹے سہان نے قرآنِ مجید مکمل کر لیا، جو ایک باپ کے لیے بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ بلال قریشی نے اس روحانی کامیابی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی نعمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بچے کا قرآن پاک ختم کرنا اللہ کا خاص کرم اور والدین کی محنت کا ثمر ہے

Previous articleآسٹریلیا میں دہشت گردی کرنے والا بھارتی نکلا
Next articleآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی اورنگی ٹاؤن کیرہائشی 17 سالہ لڑکی دوران علاج انتقال کرگئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here